The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چین میں جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق تصویری نمائش کا آغاز

14

ہفتہ اکتوبر
12:45

چین میں جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق تصویری نمائش کا آغاز
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : چین کے دارلحکومت بیجنگ میں جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق تصویری نمائش کا آغاز ہو گیا۔

(جاری ہے)

چینی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئیچین وائلڈ لائف کنزرویشن ایسوسی ایشن کے نائب سیکر ٹری جنرل وانگ ڑاؤٹنگ نے کہا کہ اس نمائش کا مقصد عوام کو فطرت کا احترام کرنے ، اس کے طریقے پر چلنے اور اس کی حفاظت کے لئے رہنمائی کرنا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ نمائش کے پہلے دن جنگلی حیات کے رہائشی تحفظ ، سائنسی تحقیق اور جنگلات کی زندگی کے تحفظ کے بارے میں بین الاقوامی تعاون پر مشتمل 100 سے زیادہ وائلڈ لائف پر مبنی تصاویر دکھائی گئیں۔واضح رہے کہ چین وائلڈ لائف کنزرویشن ایسوسی ایشن کی میزبانی میں یہ نمائش 25 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More