The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چیمبر الیکشن میں منتخب ہونے والے امیدواران تاجر برادری کے مسائل حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، ملک امانت علی

13

پیر ستمبر
22:20

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی چیمبر الیکشن کی مہم کے سلسلے میں مختلف مارکیٹوں کا دو رے کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چیمبر الیکشن میں کامیاب ہونے والے امیدواران تاجر برادری کے مسائل کو حل کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے،تاجر برادری کا ملکی معیشت اور ترقی میں اہم کردار ہے، تاجر برادری کے مسائل حل کرنا پی ٹی آئی کی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اس موقع پر تاجربرادری نے چیمبر الیکشن حصہ لینے والے امیدوار کاشف عمران بشیر کی حمایت کا بھرپور یقین دلایا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More