The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چیف آفیسر انکرو چمنٹ پتوکی شہر بھر میں بڑھتی ہوئی ناجائز تجاوزات کو ختم کرنے میں ناکام

14

اتوار اکتوبر
12:15

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) چیف آفیسر انکرو چمنٹ پتوکی شہر بھر میں بڑھتی ہوئی ناجائز تجاوزات کو ختم کرنے میں ناکام شہر بھر جگہ جگہ ناجائز تجاوزات قائم گلیاں بازار سکڑ گے شہریوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شہرون خان نیازی ،ڈپٹی کمشنر قصور فوری طورپر نوٹس لیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More