The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چیئر مین ایڈ یٹر کو نسل جرا ئد(رجسٹر )بلو چستان کے چیئر مین مر حوم عبد الر ازق درا نی کی رسم سو ئم (آج) دو پہر 12بجے ادا کی جا ئیگی

6

اتوار ستمبر
21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء)چیئر مین ایڈ یٹر کو نسل جرا ئد(رجسٹر )بلو چستان کے چیئر مین مر حوم عبد الر ازق درا نی کی رسم سو ئم آج دو پہر 12بجے ادا کی جا ئے گی تمام احباب سے شر کت کی اپیل ہے ۔

(جاری ہے)

در یں اثناء عبد الشکور لا نگو، عبد الصمد لا نگو نے مر حوم عبد الر از ق درا نی کی وفات پر تعز یت کر تے ہو ئے اللہ تعا لیٰ سے دعا کی ہے کہ مر حوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماند گان کو صبر وجمیل عطا ء فر مائے ۔ مر حوم کی تعزیت کا سلسلہ چلتن ہا ئو سنگ اسکیم نز د مسجد اقصاء کے قریب جا ری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More