The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چیئرمین سینیٹ نے مختلف قائمہ کمیٹیوں کو رپورٹیں پیش کرنے کے لئے مزید وقت د ے دیا

7

بدھ ستمبر
15:33

چیئرمین سینیٹ نے مختلف قائمہ کمیٹیوں کو رپورٹیں پیش کرنے کے لئے مزید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مختلف قائمہ کمیٹیوں کو تفویض کئے گئے امور پر رپورٹیں پیش کرنے کے لئے مزید وقت دیدیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور، قائمہ کمیٹی برائے پاور، قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے چیئرمین سے مختلف تفویض کئے گئے امور پر رپورٹیں پیش کرنے کے لئے مزید وقت دینے کی استدعا کی گئی جس پر چیئرمین نے مختلف کمیٹیوں کو مزید 30 یوم کا وقت دینے کی منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More