The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چیئرمین ریفرنڈم کمیشن انورمنصور خان ’’آج کراچی ریفرنڈم مرکزی کیمپ‘‘کادورہ کریں گے

22

اتوار اکتوبر
22:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) چیئرمین ریفرنڈم کمیشن جسٹس (ر)وسابق اٹارنی جنرل انور منصور خان اورامیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن دیگر ریفرنڈم کمیشن ممبران کے ہمراہ بروز پیر شام6:30 بجے ادارہ نورحق میں ’’حقوق کراچی تحریک‘‘ کے سلسلے میں کراچی ریفرنڈم کے حوالے سے جماعت اسلامی کے ’’مرکزی ریفرنڈم کیمپ‘‘کا دورہ اورمیڈیا سے گفتگوکریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More