The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چکوال، منشیات فروش گرفتار

20

اتوار ستمبر
17:20

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کی ہدایات منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اسد کے قبضہ سے 2 کلو 450 گرام چرس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More