The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چکوال، منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ،ایک ملزم گرفتار،چرس بر آمد

18

اتوار ستمبر
18:05

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ساجد محمود ASI اور انکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اسد ولد الطاف حسین ساکن ملت چوک چکوال کے قبضہ سے 2 کلو 450 گرام چرس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ زیردفعہ 9C CNSA تھانہ صدر چکوال درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More