The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چکوال،پاکستان عوامی تحریک بلدیاتی کنونشن کی تیاریاں عروج پر

10

بدھ ستمبر
20:45

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 ستمبر2020ء) پاکستان عوامی تحریک بلدیاتی کنونشن کی تیاریاں عروج پر اس سلسلے اپنی نوعیت کا یہ بلدیاتی کنونشن ہو گا جس کی لئے کمیٹیاں اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں شہر میں خوبصورت فلیکس آویزاں کئے گئے ہیں اس سلسلے میں پاکستان عوامی تحریک کی ورکنگ کمیٹی نے شہر یار مارکی کا دورہ کیا اور کا م کی نوعیت کا جائزہ لیا اور اعادہ کیا کہ انشاء اللہ ہم کوشش کریں گے کہ اس پروگرام کے ڈسپلن میںپوائنٹ زیرو بھی کمی نہ آئے اور تحریک منھاج القرآن کے تمام ونگز پاکستان عوامی تحریک ، منھاج القرآن یوتھ لیگ ، منھاج القرآن ویمن لیگ ، ایم ایس ایم، علما ء کونسل کے تمام عہدیداران اور وکرز کام میں مصرف ہیں جن میں توقیراعوان ساجد اعوان ، طاہراعوان دلہہ ، حاجی عبد الغفو ر شیخ ، حافظ محمد خان ،حاجی محمد صابر ، ڈاکٹر جاوید اقبال ، ملک نذر حسین ، چوہدری نذر حسین ، ہارون حیدر ، حاجی جہانگیر حسین ، حاجی عبد الغنی ، اعجاز اگرال ، عامر ، ارسلان ملک ، وقار یونس ، دائود راج ، ذیشان عباس ، شاہ میر مرزا عزیز ،عصمت قادری ، محمد ثقلین ، منھاج القرآن ویمن لیگ کی کارکنان متحرک ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More