The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چکوال،سٹی پولیس نے تین مرلہ سکیم سے ایک منشیات فروش کوگرفتار کرلیا

13

ہفتہ اکتوبر
19:17

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) سٹی پولیس نے تین مرلہ سکیم سے ایک منشیات فروش کوگرفتار کرلیا۔ اے ایس آئی عدیل شہزاد نے استغاثہ دیا کہ ملزم نعیم اقبال عرف کوڈو ولد محمد شکیل سکنہ چکوال کے قبضہ سے چرس 1380 گرام برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More