The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چپراڑ سیکٹر کے قریبی گاوں پروال بند پر نامعلوم شخص کی نعش پائی گئی … علاقہ مکین کی جانب پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے

10

علاقہ مکین کی جانب پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید
منگل ستمبر
11:25

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،حافظ عرفان کھٹانہ) چپراڑ سیکٹر کے قریبی گاوں پروال بند پر نامعلوم شخص کی نعش پائی گئی علاقہ مکین کی جانب پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے۔
مقتول کی جیب میں نقدی رقم بھی موجود ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے موقع پہ پہنچنے کے بعد شناخت کا پتہ لگایا جا سکے گا علاقہ مکین اردو پوائنٹ کے نمائندہ حافظ عرفان کھٹانہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا ہم کہ پہلے بھی اس طرح کے واقعات رونما ہوتے ہیں ان کی روک تھام کے لئے ہماری انتظامیہ اور پولیس کو مضبوط اور جاندار حکمت عملی اپنانا ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More