The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چوری کے مقدمے میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار

22

ہفتہ اکتوبر
17:39

جیکب آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : جیکب آباد پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران چوری کے مقدمے میں مطلوب 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھی خیرو پولیس کی کامیاب کارروائی ،اسنیپ چیکنگ کے دوران چوری کے مقدمے میں مطلوب 2 ملزمان غضنفر علی ببر اور ثنائ اللہ بھٹی کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کی تھانہ گڑھی خیرو پر قانونی کارروائی کردی گئی۔\378

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More