The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چنیوٹ،ایس ایچ او تھانہ صدر محمد ارشد ایس آئی نی مطلوب اشتہاری مجرمہ کو گرفتارکرلیا

6

پیر ستمبر
15:35

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ایس ایچ او تھانہ صدر محمد ارشد ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

زمین کے تنازعہ پر زینب بی بی نے بیٹے کیساتھ ملکر اپنے شوہر اللہ یار کو قتل کیا تھا۔قتل کے بعد مقتول کی نعش کو گڑھا کھود کر مٹی میں چھپا دیا تھا۔زینب بی بی اور اسکے بیٹے کیخلاف تھانہ صدر چنیوٹ میں مقدمہ نمبر 369/20بجرم 302/201/148/149ت پ درج تھا۔اشتہاری مجرمہ کیخلاف حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More