The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چشتیاں، دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے دوافراد ٹرک تلے آکر جاںبحق

13

اتوار ستمبر
17:20

چشتیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) چشتیاں کے نواحی علاقہ 83 فتح پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں تیزرفتار ٹرک کی زد میں آکر 2آفراد جاںبحق جبکہ 1زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

زخمی شخص کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ جاںبحق ہونے افراد کی شناخت شاہد وسیم اور آکاش کے نام سے ہوئی جو 156 مراد کے رہائشی تھے۔ متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جبکہ دوسرا موٹرسائیکل سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More