The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چشتیاں،مسافر خانہ کے پاس 2 موٹر سائیکل ٹکرا گئے ،یک شخص جاں بحق اور 2 زخمی

10

بدھ ستمبر
16:46

چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) چشتیاں کے علاقے ڈاہرانوالہ فورٹ عباس روڈ پر چک نمبر 175 مراد کے قریب مسافر خانہ کے پاس 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق اور 2 زخمی ہو گئے، جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد وسیم ولد محمد ارشاد سکنہ 33 تھری آر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمیوں میں فقیر حسین ولد مشتاق اور بلال ولد عارف سکنہ 430 سکس آر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More