The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 30 اکتوبر جمعہ کو ہوگی … پاکستان میں یکم ربیع الاول 19اکتوبر بروز پیر کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان

21

پاکستان میں یکم ربیع الاول 19اکتوبر بروز پیر کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان

sanaullah nagra ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ اکتوبر
19:01

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 اکتوبر2020ء) پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاول 30اکتوبرکو ہوگی، جبکہ یکم ربیع الاول پیر 19اکتوبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں ڈویژنل اور زونل کمیٹیوں نے چاند دیکھنے کی شہادتیں اکٹھی کیں۔ملک بھر سے رویت کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ آج پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔پاکستان میں یکم ربیع الاول پیر 19اکتوبر کو ہوگی۔ جبکہ پاکستان میں 12ربیع الاول بروز جمعہ 30 اکتوبر کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More