The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چار رکنی ڈکیت سنیچر چور گینگ گرفتار

7

جمعرات ستمبر
14:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) گوالمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار رکنی ڈکیت سنیچر چور گینگ کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضہ سے تین موٹر سائیکل, 60 ہزار کیش, موبائل اور ناجائز اسلحہ تین پسٹل اور ریوالور برآمدکرلیا گیا ۔پولیس نے گرفتار ہونے والے ملزمان حبیب شیرو،نواب خان ،اکبر اور فاہد کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ انسداد جرائم کے حوالہ سے بہتر کاروائی کرنے پر ایس ایچ او گوالمنڈی مقصود حیات اور انکی ٹیم کو شاباش دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More