The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی ڈی ایم کے کر اچی میں منعقدہ جلسے میں لسبیلہ سے پیپلز پا رٹی ، جمعیت علما ء اسلام ،نیشنل پا رٹی اور بلو چستان نیشنل پا رٹی کے سینکڑوں کا رکنو ں کی شرکت

14

اتوار اکتوبر
21:10

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پی ڈی ایم کے کر اچی میں منعقدہ جلسے میں لسبیلہ سے پا کستان پیپلز پا رٹی ، جمعیت علما ء اسلام ،نیشنل پا رٹی اور بلو چستان نیشنل پا رٹی کے سینکڑوں کا رکنو ں نے بھی شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز کر اچی میں پاکستان ڈیمو کر یٹک موومنٹ کی جانب سے مزار قائد کے قریب منعقد ہونے والے جلسے میں لسبیلہ کے مختلف علا قوں بیلہ ، اوتھل ،وندر ،گڈانی اور حب سے نیشنل پا رٹی کے سینکڑوں کا رکنا ن نے مرکزی نا ئب صدر رجب علی رند اور ضلعی صدرعبد الغنی رند کی قیا دت میں جبکہ جمعیت علما ء اسلام لسبیلہ کے کارکنو ں کی قیا دت ڈپٹی جنر ل سیکر ٹری و تحصیل حب کے امیر مو لانا شاہ محمد صدیقی نے کی دوسری جانب پی ڈی ایم میں شامل ایک اور جما عت بلو چستان نیشنل پا رٹی لسبیلہ کے قافلے کی ضلعی صدر بیرسٹر جہانزیب رونجھو نے قیا دت کی علا وہ ازیں پا کستان پیپلز پا رٹی لسبیلہ ، پا کستان مسلم لیگ (ن ) کے کا رکنوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More