The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی ڈی ایم کے کراچی میں ہونے والے جلسہ کی قیادت ٹی ٹی پی کے دوست کررہے ہیں،چوہدری فواد حسین

14

اتوار اکتوبر
14:25

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کے کراچی میں ہونے والے جلسہ کی قیادت ٹی ٹی پی کے دوست کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سایٹ ٹویٹرپر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ آج سے 13 سال قبل پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خود کش حملہ ہوا، جس میں بے نظیر بھٹو شہید کے قافلے کو ٹارگٹ کیا گیا 180 لوگ شہید ہو گئے اور 500 سے زیادہ لوگ ہاتھوں اور پاوں سے محروم ہوئے۔ انہوں نے کہاکہ اس دہشت گردی کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کی، آج اسی جگہ پی ڈیم ایم کا جلسہ ہے اور قیادت ٹی ٹی پی کے دوست کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More