The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی ڈی ایم کے تحت کل باغ جناح میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے مرکزی قائدین کی کراچی آمد کا سلسلہ شروع … مولانا فضل الرحمن،بلاول بھٹو زرداری،سینیٹرساجد میرکراچی پہنچ … مزید

10

مولانا فضل الرحمن،بلاول بھٹو زرداری،سینیٹرساجد میرکراچی پہنچ گئے ،مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدرسمیت دیگرجماعتوں کی قیادت کل پہنچے گی

ہفتہ اکتوبر
21:47

پی ڈی ایم کے تحت کل باغ جناح میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے مرکزی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت کل (اتوار)باغ جناح میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کی کراچی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے پی ڈی ایم کے صدراورجے یوآئی کے مرکزی امیرمولانا فضل الرحمن،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ سینیٹرجاوید میرہفتے کی شام کراچی پہنچ گئے جبکہ مسلم لیگ کی مرکزی رہنما مریم نواز،کپٹن ر صفدر سمیت دیگرجماعتوں کی قیادت کل اتوارکوکراچی پہنچے گی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More