The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں، وزیر اطلاعات شبلی فراز … انکی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی انکے نظریات اور موقف ایک ہیں، بیان

18

انکی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی انکے نظریات اور موقف ایک ہیں، بیان

اتوار اکتوبر
13:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ انکی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی انکے نظریات اور موقف ایک ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں۔ انہوںنے کہاکہ اس مرتبہ مولانا سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کرانا ان کا مذاق اڑانا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More