The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی ڈی ایم جلسے کی قیادت کالعدم ٹی ٹی پی کے دوست کر رہے ہیں، فواد چوہدری

23

اتوار اکتوبر
14:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کی قیادت کالعدم ٹی ٹی پی کے دوست کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آج سے 13 سال قبل پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خود کش حملہ ہوا، بے نظیر بھٹو شہید کے قافلے کو ٹارگٹ کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ 180 لوگ شہید ہو گئے اور 500 سے زیادہ لوگ ہاتھوں اور پاؤں سے محروم ہوئے ،اس دہشت گردی کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کی، آج اسی جگہ پی ڈی ایم کا جلسہ ہے اور قیادت ٹی ٹی پی کے دوست کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More