The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی ٹی آئی پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ کی زیر صدارت اجلاس

6

منگل ستمبر
22:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ کی صدارت میں پارٹی سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس سے علی امتیاز وڑائچ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، تمام تنظیمی عہدیداران اپنے اپنے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے کارکنوں کو متحرک کریں، مقامی حکومتوں کے قیام سے عوام کے مسائل حل ہونگے ، اجلاس میں نعمان چٹھہ ، سید عباس رضا رضوی، جواد حسن منج، عامر مجید، مبین حیات ، ظفراللہ چٹھہ، چوہدری شاہنواز ، ظہر عباس کھوکھر، زریں رحمان اور میا ں اکرم عثمان نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More