The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی ٹی آئی رہنما کی ڈی سی زبیر نیازی سے ملاقات

1

پیر ستمبر
13:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) پاکستان تحریک انصاف تحصیل ڈومیل بنوں کے رہنماملک شیر محمد خان نے ڈپٹی کمشنر محمد زبیر خان نیازی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی شیر محمد خان نے ڈپٹی کمشنر سے لنک روڈتاٹان شپ چوک تک انتظار گاہ بنانے کا مطالبہ کیا انہوں نے موقع پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہاکہ اس قسم کی عوامی مشکلات اور مسائل کو حل کرنے کیلئے ہمارے داروازے ہر کسی کیلئے ہر وقت کھلے ہیں شیر محمدخان نے ڈی سی کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ پی ٹی آئی کا منشور غریب عوا م کو سہولیات پہنچانا ہے اور بھی گھر کی دہلیز پر,پی ٹی آئی تحصیل ڈومیل بنوں میں عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More