The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی اے ایف مجاہد انورخان سکواش اکیڈمی کا افتتاح کل ہوگا

12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی کاافتتاح کل جمعہ کو بینظیربھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹرسکواش اکیڈمیز ایئر کموڈور (ر) آفتاب صادق قریشی نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ افتتاحی تقریب کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان کے نام پرقائم ہونے والی اس پہلی اکیڈمی کاافتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئرنائب صدر ایئرمارشل عامر مسعودکریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اکیڈمی سے راولپنڈی میں سکواش کے کھیلے کو فروغ حاصل ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More