The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی کاافتتاح (کل) بینظیربھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا

11

جمعرات ستمبر
00:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی کاافتتاح (کل) 18ستمبر بروزجمعہ بینظیربھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

راولپنڈی ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم انور نے بتایاکہ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان کے نام پرقائم ہونے والی اس پہلی اکیڈمی کاافتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئرنائب صدر ایئرمارشل عامر مسعودکریں گے جبکہ اس موقع پر راولپنڈی ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن کے صدرعامروحید،ڈائریکٹرسکواش اکیڈمیز ایئر کموڈور (ر) آفتاب صادق قریشی ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرشمس توحیدعباسی،پاکستان سکواش فیڈریشن کے دیگرعہدیداران، انتظامیہ کے افسران، کھلاڑی وآفیشلز خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More