The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی ایس پی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی نے ڈاکٹرز فورم اور میڈیکل فورم کے ذمہ داران کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا

5

پیر ستمبر
21:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی نے ڈاکٹرز فورم اور میڈیکل فورم کے ذمہ داران کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا، یہ اعلان انہوں نے پاکستان ہاس میں منقعد ہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر جوائنٹ سیکریٹریز ڈاکٹر یاسر صدیقی، ڈاکٹر فوزیہ حمید، نائلہ منیر، ممبر نیشنل کونسل ڈاکٹر سراج موجود تھے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز فورم کے انچارج ڈاکٹر محمد نعیم قائمخانی منتخب جبکہ جوائنٹ انچارج ڈاکٹر صفان ملک مقرر، ممبر ڈاکٹر زبیر,ڈاکٹر سعید شیخ, ڈاکٹرنصیرالدین شاہین, ڈاکٹر اسلم قائم خانی, ڈاکٹر عزیر،ڈاکٹر عمر سعید, ڈاکٹر سرویش،ڈاکٹر طہ فرحان ،ڈاکٹر اسد اللہ،ڈاکٹر فہیم بھی اراکین کمیٹی میں شامل، میڈیکل فورم کے انچارج ڈاکٹر محمد نعیم, سینئر جوائنٹ انچارج عمران زیدی, جوائنٹ انچارج فرید احمد عباسی شہید ہاسپٹل, جوائنٹ انچارج واصف حنیف KIHD،ممبران اسد اللہ خان، مسعود صدیقی KIHD, عمر ندیم،ڈاکٹر محمد ابراہیم،ڈاکٹر محمد بیگ ڈومکی شامل ہیں

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More