The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پی آئی اے کی پہلی خصوصی پروازیں پاکستان سے سعودی عرب پہنچ گئی

12

Umer Jamshaid عمر جمشید
جمعرات ستمبر
11:14

پی آئی اے کی پہلی خصوصی پروازیں پاکستان سے سعودی عرب پہنچ گئی
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،حافظ عرفان کھٹانہ) پی آئی اے کی پہلی خصوصی پروازیں پاکستان سے سعودی عرب پہنچ گئی ہیں
پاکستان سے تین خصوصی پروازوں کے ذریعے 150 سے زائد مسافروں کو سعودی عرب پہنچایا گیا ہے
اسلام آباد ،لاہور اور کراچی سے جدہ ،ریاض اور دمام تین فلائیٹیں پہنچی ہیں
کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ 2020 سے سعودی عرب کی تمام بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ منقطع تھا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More