The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پولیس نے مرکزی ملزم عابد کے والد اوردو بھائیوں کو حراست میں لے لیا

10

اتوار ستمبر
18:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) سی آئی اے پولیس نے مرکزی ملزم عابد کے والد اور دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا، حراست میں لیے جانیوالوں میں والد اکبر علی ،بھائی قاسم اور آصف شامل ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے ذرائع کے مطابق ملزم کے والد اور بھائیوں سے عابد سے متعلق معلومات لی جا رہی ہیں،تینوں افراد کو شیخوپورہ سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More