The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پولیس نے امریکن سفارتخانے کی طرف سے اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں سٹریٹ کرائم بڑھنے کا بیان مفروضوں پر مبنی قرار دیدیا

2

منگل ستمبر
14:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) اسلام آباد پولیس نے امریکن سفارتخانے کی طرف سے اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں سٹریٹ کرائم بڑھنے کا بیان مفروضوں پر مبنی قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق امریکن سفارتخانے کا بیان مفروضوں پر مبنی ہے،بیان میں جن علاقوں کا ذکرکیا گیا ہے ان میں ایسا کوئی وقوعہ پیش نہیں آیا۔اسلام آباد پولیس امریکن سفارتخانے کے اس بیان کی سختی سے تردید کرتی ہے۔اسلام آباد میں گزشتہ سالوں کی نسبت سٹریٹ ودیگر سنگین نوعیت کے جرائم کی شرح میں واضح کمی آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More