The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پولیس افسران کے مسائل کے حل کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھائیں جائیں گے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان

7

بدھ ستمبر
16:46

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان رب نواز تلہ نے اپنے دفتر میں پولیس ملازمین کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔

(جاری ہے)

ترجمان ملتان پولیس کے مطابق ایس ایس پی انوسٹیگیشن رب نواز تلہ نے کہا کہ جب بھی کسی پولیس افسر کو کوئی مسئلہ ہو تو وہ مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس افسران کے مسائل روزانہ کی بنیادوں پر سنے جا رہے ہیں اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More