The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ شمس آباد، راولپنڈی میں مرغ بانی کا کورس (آج)سے شروع ہو گا

15

اتوار اکتوبر
11:10

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء): پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ شمس آباد، راولپنڈی میں مرغ بانی کا کورس (آج) پیر سے شروع ہو گا، ایک ہفتہ تک جاری رہنے والے کورس میں شرکت کے خواہشمند خواتین وحضرات درخواست فارم ادارہ سے دفتری اوقات میں حاصل کر سکتے ہیں، کورس بلامعاوضہ کرایا جاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More