The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پنجگور: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی

14

منگل ستمبر
20:12

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے ذرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو میں موٹر سائیکل اور دوہزار ایرانی ماڈل گاڑی کے درمیان تصادم ہوئی جس سے گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور رسول جان ،جاں بحق ہوئے اور موٹر سائیکل سوار عبدالصمد،حاجی معراج،محمد ادریس زخمی ہوئے زخمیوں کو طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More