The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پنجاب حکومت کی بہاولپور و ملتان سیکرٹریٹ ماڈل کی منظوری خوش آئند ہے، ام البنین

17

بدھ ستمبر
22:57

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ام البنین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی کامیاب کفایت شعاری مہم کے نتیجے میں پنجاب حکومت نے 300 کروڑ روپے کی بچت کی ہے جوماضی کی حکومتوں کیلئے ایک مثال ہے،انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کامیاب حکمت عملی کا نتیجہ ہے کہ صوبے میں نئے ترقی کے دور کا آغاز ہوچکا ہے، پنجاب حکومت کا بہاولپور اور ملتان سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری دینا بھی خوش آئند ہے جس کوجنوبی پنجاب کی عوام بے حد سراہارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More