The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پنجاب حکومت نے گنے کی کرشنگ کیلئے تاریخیں مقرر کر دیں، نوٹیفکیشن جاری

12

ہفتہ اکتوبر
21:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) پنجاب حکومت نے گنے کی کرشنگ کیلئے تاریخیں مقرر کر دی ہیں اور اس سلسلے میں با قاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفیکیشن کے مطابق بہاولپور، ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز میں واقع شوگر ملیں کرشنگ کا آغاز 10نومبر تک کرنے کی پابند ہونگی جبکہصوبے کے دیگر حصوں میں واقع شوگر ملیں کر شنگ کا آغاز 15نومبر تک کرنے کی پابند ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More