The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پنجاب حکومت حمزہ شہباز کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنارہی ہے ‘سلیم ر ضا … تبدیلی سرکارپولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال اورتحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی … مزید

2

تبدیلی سرکارپولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال اورتحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی ہے

بدھ ستمبر
15:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت حمزہ شہباز کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنارہی ہے،تبدیلی سرکارپولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال اورتحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی ہے، میاںنواز شر یف جونہی صحت مند ہو نگے وہ خود عد لیہ کے سامنے پیش ہو جا ئیں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ نوازشریف اپنی بیمار اہلیہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر قانون کی عمل داری یقینی بنانے کے لئے واپس وطن لوٹے تھے۔ لہذا قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کے احترام کے حوالے سے جو روشن مثال نواز شریف نے قائم کی ہے، اس کو دیکھتے ہوئے اب ان کے بارے میں کوئی بحث کرنا نہ صرف ان کی قائم کردہ اعلی مثال قائم بلکہ انسانیت کی بھی توہین کے مترادف ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More