The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پ*مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز اُٹھائیںگے‘ طیب جان … )شوکت یوسفزئی کو مزدوروں کے مسائل سے آگاہ کر دیا ہے‘ مسائل حل نہ ہوئے تو وزیراعظم ہائوس کا رخ کریں … مزید

19

)شوکت یوسفزئی کو مزدوروں کے مسائل سے آگاہ کر دیا ہے‘ مسائل حل نہ ہوئے تو وزیراعظم ہائوس کا رخ کریں گی‘ ریجن صدر

اتوار ستمبر
19:45

۱پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے یہ بات انصاف لیبر ونگ کے ریجنل صدر طیب جان نے منعقدہ اجلاس میں کہی‘ اجلاس میں ریجن کے عہدیدار ملک عرفان، حامد علی خان، قاسم خان لالا، رحمن حسینِ، ارسلا خان اور مہتاب شمس الدین شامل تھے‘ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے طیب جان نے کہا کہ مزدوروں کے مسائل سے باخبر ہے اور ان کے ادراک کیلئے ہر فورم پر آواز اُٹھائیں گے‘ اس سلسلے میں صوبائی وزیر لیبر شوکت یوسفزئی کو مزدوروں کو درپیش تمام مسائل سے آگاہ کر دیا ہے‘ مزدورں کے مسائل حل نہ ہوئے تو لیبر ونگ مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے وزیراعظم ہائوس کا رخ کریں گے اجلاس میں ڈسٹرکٹ پشاور (رورل) کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پشاور سمیت خیبر، مردان، صوابی اور نوشہرہ کے صدور کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ جلد از جلد تحصیلوں کی فہرستیں ریجن کو ارسال کریں تاکہ تنظیم سازی کا عمل جلد از جلد مکمل ہوجائے اور تحصیل سطح پر مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے کوششیں تیز ہوسکی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More