The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پشتخرہ میں ایک شخص دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا

10

پیر ستمبر
21:25

پشاور۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) پشتخرہ کے علاقہ امیدآبادمیںایک شخص دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا جبکہ دوسرابھائی معجزانہ طورپربال بال بچ گیاہے، واجدخان ولد انسان الدین سکنہ گڑھی سکندرخان نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کوبتایاکہ گزشتہ روزوہ اپنے بھائی جان سہیل کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ اس دوران ملزمان امجد،اجمل پسران اطلس کان ساکنان نواے کلے نے ہم پرفائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بھائی جان سہیل متعددگولیاں لگنے سے موقع پرجاںبحق ہوگیاجبکہ میں معجزانہ طورپربال بال بچ گیاملزمان ارتکاب جرم کے بعدفرارہوگئے،مقتول کے بھائی کے مطابق وجہ عداوت ملزمان کیساتھ دیرینہ دشمنی ہے،پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج[ کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More