The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پشاور پولیس نے بڑی کاروائی کاروائی کر تے ہوئے منشیات فیکٹری سیل کرکی3ملزمان کو گرفتار کرلیا

25

ہفتہ اکتوبر
15:56

پشاور پولیس نے بڑی کاروائی کاروائی کر تے ہوئے منشیات فیکٹری سیل کرکی3ملزمان ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : پشاور پولیس نے بڑی کاروائی کاروائی کر تے ہوئے منشیات فیکٹری سیل کرکی3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اعلی کوالٹی کے 18کلوگرام ہیروئن سمیت منشیات بنانے کا سامان اور دیگر اشیا برآمد ہوئی، ملزمان نے رہائشی علاقے کے مکان میں منشیات کی فیکٹری بنائی تھی، گرفتار ملزمان میں سے دو کا تعلق افغانستان سے ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More