The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پشاوربورڈ کے سابق چیئرمین پروفیسر محمد روز انتقال کر گئے

8

پیر ستمبر
17:59

ملاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) پشاور بورڈ کے سابق چیئرمین پروفیسر محمد روز انتقال کر گئے ۔ ان کی نمازجنازہ آبائی گائوں سخاکوٹ الیفے کلے میں ادا کی گئی ۔

(جاری ہے)

مرحوم آسد خان ، فہد خان اور کامران خان کے والد ماجد جبکہ حاجی گل روزخان کے بھائی اور گورنمنٹ کنٹریکٹر جنید خان اور نوید خان کے چچا تھے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More