The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پشاور، فرنزاک سائنس ایجنسی سمیت چار بلوں کو ایکٹ کے طور پر شائع کیا جائیگا

7

بدھ ستمبر
20:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 ستمبر2020ء) خیبر پختونخوا فرانزک سائنس ایجنسی بل ، خیبر پختونخوا شہری ترقی اتھارٹیز بل، خیبر پختونخوا لوکل کونسلز (منسوخی)کی حد بندی بل اور خیبر پختونخوا نواردات (ترمیمی ) بل 2020خیبر پختونخو ا اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد مذکورہ بلز کو خیبر پختونخوا کی صوبائی لیجسلیچر کے ایک ایکٹ کے طور پر شائع کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان امور کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ چار الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More