The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پشاور، تحصیل بریکوٹ میں کھلی کچہری اور تحصیل حاضری کا انعقاد … لوگوں نے اپنے کئی اجتماعی و انفرادی مسائل سے ڈپٹی کمشنر سوات کو آگاہ کیا

2

لوگوں نے اپنے کئی اجتماعی و انفرادی مسائل سے ڈپٹی کمشنر سوات کو آگاہ کیا

بدھ ستمبر
20:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی سربراہی میں تحصیل بریکوٹ میں کھلی کچہری اور تحصیل حاضری کا انعقادجس میں علاقے کے عوام نے بھرپور شرکت کی لوگوں نے اپنے کئی اجتماعی و انفرادی مسائل سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا کچھ مسائل جو انتظامیہ کے دائرہ کار میں تھے، موقع پر حل کئے گئے باقی ماندہ مسائل کو متعلقہ محکموں کو رسال کرکے مجوزہ قوانین کے تحت حل کیے جائینگی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More