The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پشاور،کوروناایس اوپیزپرعملدرآمدنہ کرنیوالے سات سکولوں کو جرمانہ

13

بدھ ستمبر
21:29

پشاور۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) پشاورمیں سکولز کھلنے کے بعد کورونا سے بچائو کی حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد نہ کرنے پر حیات آباد کے 7 سکولوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کئے گئے ہیں،خیبر پختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے حیات آباد میں نجی سکولوں کامعائنہ کیاتواس دوران حفاظتی تدابیر پرعمل درآمد نہ کرنے والے 7 نجی سکولزکی انتظامیہ،اور وزیٹرز پر جرمانے عائد کئے گئے جبکہ حیات آباد کے ایک سکول کو دوبارہ خلاف ورزی پر 40ہزار کا جرمانہ اور وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More