The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پشاور،مختلف کارروائیوں میںہوائی فائرنگ کرنیوالے آٹھ گرفتار

12

پیر ستمبر
21:25

پشاور۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) پشاورپولیس نے مختلف کارروائیوں میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے آٹھ افرادکوگرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ہیں،انقلاب پولیس نے محلہ شاتوخیل سوڑیزئی بالا سے ملزم کامران ولد معراج،رحم اللہ ،نویداللہ پسران زیارت گل، عبدالحق ولد فضل الحق، گڑھی مسلم سے دوست کی شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنیوالے ملزم بلال ولد سیدالرحمن کوفقیرآبادپولیس نے ملزم توحیدعزیزولد طاہرعزیزسکنہ یکہ توت، زریاب کالونی سے ملزم زیرمحمدولد نور محمدسکنہ ضلع مہمند اورٹائون پولیس نے ابدرہ کلے محلہ قصابان میںبیٹے کی شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنیوالے ملزم اسداللہ کوگرفتارکیاہے،پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More