The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے موٹر وے واقعہ کی پیروی کیلئے 3رکنی ٹیم تشکیل دیدی

4

جمعرات ستمبر
16:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے موٹر وے واقعہ کی پیروی کیلئے 3رکنی ٹیم بنا دی ۔ٹیم میں ڈپٹی پراسیکیوٹر وقار بھٹی، ڈپٹی پراسیکیوٹر عبد الجبار ڈوگر اور ڈپٹی پراسیکیوٹر محمد عز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل سعید احمد شیخ مقدمہ پراسکیوشن ٹیم کی نگرانی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More