The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پتوکی تین کس ملزمان نے اکیڈمی ٹیچر کی ملی بھگت سے 17 سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا

5

جمعرات ستمبر
14:27

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) پتوکی تین کس ملزمان نے اکیڈمی ٹیچر کی ملی بھگت سے 17 سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی اعجاز ڈوگر نے قانونی کارروائی شروع کردی طالبہ کی بازیابی کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی تفصیلات کے مطابق پتوکی میں واقع اکیڈمی کی سٹوڈنٹ طالبہ انعم خالد کو اکیڈمی ٹیچر نے اپنے تین ساتھیوں سے ملی بھگت کرکے اغوا کر لیا ہے اغوا ہونے والی طلبہ انعم خالد ٹھینگ چک نمبر 7 تحصیل پتوکی کی رہائشی ہے تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے طالبہ کے بھائی کی تحریری درخواست پر واقع کی تحقیقات شروع کردی ،ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی اعجاز ڈوگر نے کہا کہ طالبہ کی بازیابی کیلئے ٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہیں جلد ہی طالبہ کو بازیاب کرکے والدین کے حوالے کیا جائے گا اور ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا اس کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More