The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پتوکی‘ بدر کالونی گلی نمبر 8 میں غلہ منڈی کے اڑھتی کے گھر چوری کی واردات

12

اتوار اکتوبر
12:15

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) بدر کالونی گلی نمبر 8 میں غلہ منڈی کے اڑھتی کے گھر چوری کی واردات بلال اڑھتی کے گھر اس کے دوست نعیم وغیرہ آئے جو جاتے ہوئے بلال کا لائسنسی پسٹل 30 بور ،ایک عدد انگوٹھی چوری کرکے لے گے تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے اڑھتی بلال کی درخواست پر قانونی کاروائی شروع کردی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More