The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پتوکی ‘ایس او پیز کی خلاف ورزری‘ دوران کاروائی میرج ہال کو سیل کرکے منیجر کو گرفتار کرلیا گیا

15

اتوار اکتوبر
12:15

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) اسسٹنٹ کمشنر قصور آصف علی ڈوگر کی کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں اور فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف کاروائی دوران کاروائی میرج ہال کو سیل کرکے منیجر کو گرفتار کرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کردی دوسری جانب فصلوں کی باقیات جلانے پر اسسٹنٹ کمشنر قصور آصف علی ڈوگر نے کاروائی کرتے ہوئے 3افراد کے خلاف مقدمات درج کروا دئے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر قصور آصف علی ڈوگر نے کہا کہ ضلع بھر میں سموگ کی روک تھام کے حوالے سے اور کورونا ایس او پی عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رہیں گی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More