The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاک پرتگال اتحاد کمیونٹی نے پاکستان سفارتخانہ لزبن میں اہور موٹروے پر پیش آنے والے افسوسناک واقع کی مذمتی قرارداد جمع کروائی

1


Live Updates

Umer Jamshaid عمر جمشید
بدھ ستمبر
14:34

پاک پرتگال اتحاد کمیونٹی نے پاکستان سفارتخانہ لزبن میں اہور موٹروے ..
لزبن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،مہوش ظفر) پاک پرتگال اتحاد کمیونٹی کے صدر شیخ عمر ، پاک پرتگال اسوسی ایشن صدر
محبوب احمد ، پاکستان پریس کلب پرتگال اور انٹرنیشنل اسوسی ایشن آف
پاکستانی جرنلیسٹس کے جوانئٹ سکریٹری سرفراز فرانسس ، پاکستان اوورسیز
کمیونٹی گلوبل پرتگال کے صدر غنظفر جاوید ، تحریک کشمیر پرتگال کے صدر
ڈاکٹر سہیل جرال نے پاکستان سفارتخانہ لزبن میں مذمتی قرارداد جمع کروائی
گی
جس میں لاہور موٹروے پر پیش آنے والے افسوسناک واقع کی بھر پور مذمت کی گئی
اور ملزمان کو سخت سے سخت سزا کا مطالبہ بھی کیا تاکہ مستقبل میں ایسے
دردناک واقعات رونما نہ ہو سکے۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More