The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا … پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا،جائے حادثہ پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ

1

پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا،جائے حادثہ پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان
منگل ستمبر
10:42

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 ستمبر 2020ء) پاکستان فضایہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق صبح صبح افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔جس کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز پر تھا۔جائے حادثہ پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔طیارے کو حادثہ مکیال کے قریب پیش آیا۔حادثے کے دوران پائلٹ محفوظ رہا۔پائلٹ جہاز سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔ترجمان پاک فضائیہ کا مزید کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دےد یا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More